کل تقریبا 201724 نتائج 0.006 سیکنڈ میں

اس بار … … -انور شعور
https://jang.com.pk/news/1413065
حقیقت کہاں بن سکا کوئی دعوا دکھاوے کے اقدام ہوتے رہے ہیں ہم اس بار ان سے رکھیں کیا توقع جو ہر بار ناکام ہوتے رہے ہیں

ہمارے سخت جان مگر مہربان شہر -محمود شام
https://jang.com.pk/news/1413058
دل تو میرا اُداس ہے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے شہر آپ کے ساتھ اداس ہوتا ہے۔ آپ کے ساتھ خوش ہوتا ہے۔ کیا کبھی سوچا کہ شہر آپ کے سوزِ دروں سے کیسے واقف ہوتا ہے۔سچ تو یہ ہے کہ آپ شہر کے اندر نہیں بلکہ شہر آپ کے اندر بستا ہے۔ آپ جب شہر چھوڑتے ہیں تو آپ نے پلٹ کر دیکھا ہے...

’’حق و باطل‘‘ کی جنگ اور ہکے بکے عوام -حماد غزنوی
https://jang.com.pk/news/1413059
سود وزیاں سے بے نیاز ہو کر، فتح و شکست کی امید اور اندیشوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، حق محض اس لیے کہ حق ہے، اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اُس کا ساتھ دیا جائے۔ یہ تو ہوگئی اصول کی بات، لیکن زندگی پیچیدگی سے عبارت ہے، زندگی میں ’’حق‘‘ اور ’’باطل‘‘ دو علیحدہ خانوں کا نام نہیں...

فریادِ بلوچستان -حامد میر
https://jang.com.pk/news/1413061
پاکستان کے بہت کم سیاستدانوں کا ادب سے تعلق ہے، اکثر سیاستدان انتہائی غیر ادبی طاقتوں کی مدد سے پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں۔ اپنی مودبانہ سیاست کی کامیابی کے بعد وہ تاریخ کے استاد بن جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ صرف ان کی مرضی کی تاریخ کو سچ سمجھا جائے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ...

شوگر مافیا اور حکومت -ادارتی نوٹ
https://jang.com.pk/news/1413057
ملک میں چینی کی مصنوعی قلت اور مہنگائی کا معاملہ نیا نہیں، یہ کھیل عشروں سے جاری ہے اور اس مدت میں کوئی بھی حکومت مستقل بنیادوں پر اس مسئلے کو حل نہیں کرسکی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شوگر مل مالکان میں بااثر اور مقتدر سیاسی و غیرسیاسی طبقوں کے لوگ شامل ہیں۔ ملک میں چینی کے وافر ذخائر...

اپیکس کمیٹی اہم فیصلے -اداریہ
https://jang.com.pk/news/1413055
قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے منگل کے روزوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دواہم فیصلے کئے ہیں۔جن میں سے ایک بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری ہے جبکہ داخلی سلامتی کے حوالے سے بھی کئی اہم امور پر اتفاق رائے سامنے آیا جن...

آئیڈیاز۔ 2024 -ادارتی نوٹ
https://jang.com.pk/news/1413056
ایکسپو سنٹر کراچی میں چار روزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے درست نشاندہی کی ہے کہ یہ نمائش عالمی دفاعی مارکیٹ میں پاکستان کی پیش رفت اجاگر کرتی ہے۔ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور دنیا بھر میں قیام...

‏‎کھلاڑی کا احتجاج اور ٹرمپ؟ -افضال ریحان
https://jang.com.pk/news/1413064
ہمارے کھلاڑی کی پارٹی کوامید ہے کہ جونہی ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں بحیثیت پریزیڈنٹ داخل ہوں گے انکے لیڈر کی رہائی کیلئے پاکستان پرکچھ نہ کچھ دباؤ ضرور ڈالیں گے، جس کیلئے یہ پارٹی ایجی ٹیشن کا ایسا ماحول تشکیل دینا چاہتی ہے جس سے پاکستان کے اندرونی معاملے میں بیرونی سیاسی و سفارتی...

اسلامی نظریاتی کونسل کی خدمات -محمد بلال غوری
https://jang.com.pk/news/1413062
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دامن میں دو ہی تو قیمتی اثاثے ہیں ایک اسلامی نظریاتی کونسل اور دوسری رویت ہلال کمیٹی۔مگر یہ کم بخت لبرل ہاتھ دھو کر پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ اب کئی دنوں سے محض اس لیے اسلامی نظریاتی کونسل کی زجر و توبیخ کا سلسلہ جاری ہے کہ وی پی این کو غیر شرعی قرار دے دیا...

عطار کا لڑکا اور پاکستانی سیاست -بلال الرشید
https://jang.com.pk/news/1413060
اپنے دوست سے اس نے یہ کہا ایک تجربہ لیبارٹری میں جتنی بار بھی دہرایا جائے، نتیجہ ایک ہی نکلے گا۔ میں یہ بات ثابت کر سکتا ہوں۔ پانی کو جب بھی توڑا جائے گا تو ہائیڈروجن اور آکسیجن الگ ہو جائیں گی۔ یہ تجربہ میں فرانس، جرمنی، اٹلی، برطانیہ اور کئی ممالک کی لیبارٹریز میں کر چکا ہو...