مصنف:حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی صاحب

بھی استعداد ہے ۔ پھردونوں استعدادوں کی امداد کیلئے اللہ نے دو مخلوق برپاکیں ۔ آگ، پانی مٹی اور ہوا کے آمیزہ سے شہوات و خواہشات سے بھرا نفس تیار ہوا جو ہر وقت لذت کوشی وعیش پرستی کی جانب دوڑتا رہتاہے ۔ اس کی امداد کیلئے ابلیس اور اس کی ذریت ہے ۔ اور روح لطیف کی امداد کیلئے

مصنف:محترم جناب عبد العزیز رہبر اعظمی صاحب

٭ تغیر کا ہمیشہ سلسلہ اے مہرباں ہوگا ہمیں حاصل ہے جو کچھ کل بنام دیگراں ہوگا نظر کے تین شعبوں میں تماشائے جہاں ہوگا خلا پرواز ہوں گے راکٹیں ہوں گی دھواں ہوگا مذاق جستجو دلدادۂ آشفتگاں ہوگا ہمارا خیرمقدم از زمیں تا آسماں ہوگا اگر بیدار دل ہوں گے اگر عزم جواں ہوگا کوئی خطہ ہی

مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب

اللہ تعالیٰ نے عطا نہیں فرمایا کیوں کہ ندامت تو جب ہو جب ان سے خطا ہو، اس مخلوق کو اللہ نے بے خطا بنایا ہے، لہٰذا اللہ تعالیٰ نے قرب ندامت دینے کے لیے ایک مخلوق خطاکار پیدا کی جس کی فطرت میں خطاکاری ہے، کیوں کہ حق تعالیٰ کے مزاج میں عطا کاری ہے، اس لیے مزاج خطاکاری اور فطرت

مصنف:دار العلوم دیوبند الہند

مصلح کے بھیس میں مفسد ملکی اور عالمی از ڈاکٹر ایم، اجمل فاروقی 15- گاندھی روڈ، دہرہ دون آج کی دنیا میں سب سے زیادہ ہنگامہ امن اور سکون کی کمیابی پرہے۔ مگر یہ مسئلہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دواء کی کے مصداق روز بروز سنگین ہوتا جارہا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ مرض کی تشخیص صحیح نہیں ہے یا

مصنف:حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی

ٹیلی ویزن نے فیملی کے توازن کو اس طرح بگاڑ دیا ہے کہ سینما اور ریڈیو ایسا نہیں کر سکے‘‘۔ تعلیم میں انحطاط ٹی- وی کے مضراور فاسد اثرات نے تعلیم کو بھی نہیں چھوڑا اور تعلیم گاہوں کے لیے ایک آزمائش بنے ہوئے ہیں ؛ کیوں کہ اکثر بچے ٹی- وی کے شوق میں اور اس انہماک کی وجہ سے پڑھنے اور

مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب

ضروری تفصیل وعظ ذکر اللہ اور اطمینان قلب واعظ عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب حمتللہعلیہ تاریخ وعظ ۲۷ربیع الاول ۱۴۱۵؁ھ مطابق ۴ستمبر ۱۹۹۴؁ء بروز اتوار مقام الفیصل جامع مسجد ، لیسٹر، انگلستان تاریخ اشاعت ۳۰ ربیع الثانی ۱۴۳۶؁ھ مطابق۲۰فروری ۲۰۱۵؁ء

مصنف:حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

مختصر سرگذشت مصنف ناکارۂ خلائق بندہ محمد شفیع ابن مولانا محمد یٰسین صاحب رحمۃ اللہ علیہ اس نعمت کا شکر ادا ہیں کر سکتا کہ حق تعالیٰ نے اس کا مولد و وطن مرکز علوم اسلامیہ دیوبند کو بنا دیا ، اور ایسے والد محترم کو آغوش میں پرورش کا موقع عطا فرمایا جو حافظ قرآن اور عالم دین ہونے

مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب

اپنی والدہ کو بخش دیجئے، ان کو ثواب بھی پہنچ جائے گا اور آپ لوگ حاسدین اور شیاطین کے شر سے اور جنات اور کالا عمل کرانے والوں کے شر سے غرض ساری مخلوق کے شر سے محفوظ رہیں گے۔ آج کل تو بس ذرا ذرا سی دُشمنی پر جادو اور کالا عمل کرادیتے ہیں، پھر ہم لوگ عاملوں کی طرف دوڑتے ہیں تو عاملوں

مصنف:حضرت مفتی محمد راشد ڈسکوی صاحب

للفقراء، قال أبو یوسف رحمہ اللہ تعالیٰ الوقف صحیح۔ ومشایخ بلخ رحمھم اللہ أخذوا بقول أبي یوسف وعلیہ الفتوی ترغیبا للناس في الوقف…ولو قال أرضي ہذہ صدقۃ موقوفۃ تجري غلتھا علی ماعشت، ثم بعدي علی ولدي وولد ولدي ونسلھم أبدا ما تناسلوا، فإن انقرضوا فھي علی المساکین، جاز ذلک،

مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب

کے جسم کو نجاستوں سے اور اعمال قبیحہ سے پاک فرماتے تھے۔ تو یہ شعبۂتزکیۂنفس بغیر شیخ و مزکی کے ناممکن ہے، عادت اللہ یہی ہے۔ آپ اپنے اکابر کی تاریخ دیکھ لیجیے کہ جو بھی ولی اللہ بنے ہیں کسی ولی کی صحبت سے بنے ہیں۔اگر شاذونادر کوئی واقعہ ہو تو اس میں بھی کسی ولی کی غائبانہ توجہ

مصنف:حضرت مولانا مفتی محمد زید مظاہری ندوی صاحب

میری یہ ہدایت دوسرے کام کرنے والوں تک بھی پہنچادی جائیں ، الحمدﷲ ان کے اخلاف اور جانشینوں نے پوری دیانت داری کے ساتھ حضرت مولانا محمد الیاس صاحبؒ کی ان ہدایات کو جو ملفوظات و مکتوبات کی شکل میں ہیں کتابوں کی شکل میں محفوظ کرکے کام کرنے والوں تک پہنچادیا۔ اب دعوت وتبلیغ سے

مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب

گناہ پر اصرار کرنے والا ولی اللہ نہیں ہوسکتا 34 ذکر مثبت اور ذکر منفی 34 ذکر اللہ کی لذت کا کوئی ہمسر نہیں 36 علم کے نفع لازمی ومتعدی کی ایک تمثیل 37 علامات ولایت 37 ذکر اللہ سے حصول اطمینان قلب کی ایک اور تمثیل 39 آج کل کے صوفیاپر چند اعتراضات اور ان کے جواب 40 شیطان کا حربہ 42 شیخ اول